پہلے کرتے ہیں عَین عِدّت میں

صرف اللّہ کے نیک بندے ہی
اِہْتِمامِ مُبَاح کرتے ہیں
پہلے کرتے ہیں عَین عِدّت میں
پھر وہ سچ مُچ نِکاح کرتے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights