گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ کا خفیہ اطلاعات پر چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن

گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ کا چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، نوشہرہ ورکاں میں ایک گودام سے غیرقانونی طور پر ذخیرہ کی گئی 954 چینی کی بوریاں برآمد کرلی گئیں، تحصیلدار نوشہرہ ورکاں محمد نوید نے آئی بی اور سپیشل برانچ کے نمائندوں کے ہمراہ گودام پر چھاپہ مارا، ہورڈنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 954 بوریاں گودام میں ذخیرہ کی گئیں تھیں
موہل کا کہنا ہے کہ اشیائے خورد و نوش کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ فیاض احمد
سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، نوشہرہ ورکاں میں غیرقانونی طور پر چینی ذخیرہ کرنے والے گودام مالک کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جب کہ گودام کو سیل کردیا گیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights