حافظ آباد میں دوران ڈکیتی دوہرے قتل کا معاملہ

حافظ آباد میں دوران ڈکیتی دوہرے قتل کا معاملہ ، ڈی پی او حافظ آباد کی ہدایت پر نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ، ڈی پی او نے تفتیشی ٹیموں کو جدید ٹیکنالوجی اور روایتی طریقہ تفتیش دونوں کو بروئے کار لانے کی ہدایت جاری کی ، پولیس نے علاقہ نائی والا کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا جبکہ فرانزک ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر رہی ہیں. ڈی پی او کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرلیں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights