سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی،6 ڈکیت گینگزکے 16ارکان گرفتار کر لئے

سی پی او گوجرانولہ ایاز سلیم کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی،6 ڈکیت گینگزکے 16ارکان گرفتار کر لئے ،ملزمان سے 45لاکھ65ہزار روپے نقدی،01عدد موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ، انچارج سی آئی اے عنصر جاوید موہل کا کہنا تھا کہ مجرمان کو اپنی روش بدلنا ہو گی ، راہ راست پر لانے کے لئے ہر قانونی راستہ اپنائیں گے۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights