عمران خان کی پالیسی ملک کو لے ڈوبی تھی.وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسی ملک کو لے ڈوبی تھی ، تاہم آج مشکلات سے نکل آئے ہیں ، سعودی عرب، یو اے ای اور چین نے ہمیں پیسے دے دئیے ہیں چند ماہ میں معیشت بہتر ہوجائے گی ،، ان خیالات کا اظہار انھوں نے شیخوپورہ میں میڈیا سے بات چیت دوران کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights