انجمن کمبوہاں پاکستان کے مرکزی صدر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء چوہدری تنویر احمد کمبوہ نے کہا ہے کہ اس وقت عدلیہ کے ساتھ یکجہتی کا وقت ہے

انجمن کمبوہاں پاکستان کے مرکزی صدر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء چوہدری تنویر احمد کمبوہ نے کہا ہے کہ اس وقت عدلیہ کے ساتھ یکجہتی کا وقت ہے ، حکمران ہوش کے ناخن لیں ان کا کردار ملک کو پستی کی جانب گامزن کر رہا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیخوپورہ کے مقامی ہوٹل میں کمبوہ برادری کی فیملیز کے اعزاز منعقدہ افطار ڈنر میں کیا انھوں نے کمبوہ برادری سے اپنے ارد گرد اور حلقہ احباب میں غریب نادار اور مفلس لوگوں کا خاص خیال رکھنے اور عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کی اپیل کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights