تھانہ سہالہ کے علاقے میں ڈکیتی کی وارادت کی کوشش

تھانہ سہالہ کے علاقے میں ڈکیتی کی وارادت کی کوشش ، ڈاکوؤں کی مبینہ فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا، جبکہ ملزم کی فائرنگ سے اسکا ایک ساتھی ہلاک،دوسرا عوام نے دھر لیا، عوام نے مبینہ ڈاکو کی درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کے لاش کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا،ساتھی بھی علاج کے لیے ہسپتال داخل کروا دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights