سپریم کورٹ کے احکامات کے نتجیے میں حکومت انتخابات کا اعلان کرے. بیگم عابدہ حسین

سابق وفاقی وزیر بیگم عابدہ حسین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے نتجیے میں حکومت انتخابات کا اعلان کرے، ان خیالات کا اظہارانھوں نے سپیشل ٹی وی کے پروگرام سیاست باخیر میں کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights