نہ تو قُرب ہی ہمیں راس ہے

نہ وہ دُور رَہ کے ہی دُور تھا
نہ وہ پاس رَہ کے ہی پاس ہے
نہ تو دُوریاں ہمیں راس تھیں
نہ تو قُرب ہی ہمیں راس ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights