حویلی لکھا: عید الفطر آمد آمد مہنگائی کے باعث لوگوں کی قوت خرید جواب دے گئی

عید الفطر آمد آمد مہنگائی کے باعث لوگوں کی قوت خرید جواب دے گئی بازاروں میں خریداروں کا رش انتہائی کم خریدار نہ ہونے کی وجہ سے دکاندار بھی انتہائی پریشانی کا شکار عید پر پہننے والے ملبوسات بھی مہنگے ہوگئے ریڈی میڈ کپڑوں کی قیمت میں 35 سے 40 فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے اسی طرح جوتوں اور چوڑیوں کی قیمت میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے بڑھتی ہوئی مہنگائی خریداری کے لیے آنے والوں کے لیے شدید دشواری بنی ہوئی ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights