ملک میں الیکشن ایک صوبے میں نہیں بلکہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں ایک ساتھ ہونے چاہیے. پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلمی نائب صدر چوہدری اظہر علی ورک نے کہا ہے کہ تو ملک میں الیکشن ایک صوبے میں نہیں بلکہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں ایک ساتھ ہونے چاہیے اور تمام سیاسی جماعتوں کو ملک پاکستان کی خاطر ایک پیج پر آنا ہوگا ہماری کسی سیاسی جماعت سے بھی کوئی ذاتی جنگ نہیں جو سیاسی پارٹی پاکستان کے آئین کے تحفظ ہر قوم کے بہتر مستقبل کی سوچ رکھے گی ہم ہم اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights