گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

ضلعی انتظامیہ کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد محمد سلیم آسی کا فلور ملز بینکہ چیمہ پر چھاپہ ، یوریا کھاد کی 900 بوریاں برآمد، گودام سیل ،ذخیرہ اندوزی میں ملوث فلور ملز کے خلاف ذخیرہ اندوزی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ،ناجائز منافع خوری اور زخیرہ اندوزی سے کسانوں کے استحصال کی ہرگزاجازت نہیں دی جائے گی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights