نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 14 واں اجلاس

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 14 واں اجلاس، نگران پنجاب کابینہ نے تمام مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کرنے کی منظوری دے دی ، پنجاب ریونیو اتھارٹی کے چیئرمین کے عہدے پر جاوید بدر کی تعیناتی کی منظوری ، دوران ملازمت شہید یا وفات پانے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے بچوں کو عمر کی رعایت دینے کا فیصلہ ، پولیس رولز 1934 میں ترامیم کی منظوری ، پنجاب فلم سنسر بورڈ کی از سر نو تشکیل کی منظوری، توقیر احمد ناصر چیئرمین ہوں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights