ڈسکہ :قتل کی لرزہ خیز واردات، موٹر سائیکل کو موٹر سائیکل کا ٹائر چھونے پر نوجوان قتل

تھانہ صدر کے علاقہ منڈیکی گورائیہ میں 8 افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا، راہ جاتے موٹر سائیکل کا ٹائر اگلی موٹر سائیکل۔کے ٹائر کو لگا جس پر ملزمان سیخ پا ہوگئے، ملزمان مسلح ہو کر احمد علی کی دوکان پر گئے اور نوجوان کو دکان سے نکال کر قتل کردیا، مقتول احمد علی 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا ،پولیس نےمقدمہ درج کرلیا ہےاور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights