وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی دعوت پر ویزا سینٹر کا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی دعوت پر ویزا سینٹر کا دورہ، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ بھی ہمراہ تھے ، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت یو اے ای حکومت کی شکرگذار ہے کہ انھوں نے بہترین ویزا مرکز قائم کرکے عوام کو سہولت فراہم کی ہے کراچی میں قائم یہ ویزا مرکز ایشیا میں سب سے بڑا مرکز ہے جہاں سے روزونہ کی بنیاد پر 200ویزہ جاری کئیے جائیں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights