عمران خان اور اسکے سہولت کاروں نے نواز شریف کے خاندان پر ظلم کیا . وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اسکے سہولت کاروں نے نواز شریف کے خاندان پر ظلم کیا،،ملک حالات جیسے ہی بہترہوں گے ، قائد ن لیگ وطن واپس آ جائیں گے، ان خیالات کا اظہار وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے پریس کانفرنس میں کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights