پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سوسائٹی میں بجلی چوری کے خلاف بڑی کارروائی، ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے چلایا جانے والا ایک ٹیوب ویل پکڑا گیا

پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سوسائٹی میں بجلی چوری کے خلاف بڑی کارروائی، ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے چلایا جانے والا ایک ٹیوب ویل پکڑا گیا ، ایکسئین اقبال ٹاؤن فیضان بٹ نے اپنے اسٹاف اور ڈویژنل ٹاسک فورس کے ہمراہ آپریشن کیا ،، پکڑے جانے والے بجلی چور کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لئے درخواست متعلقہ تھانے میں جمع کروا دی گئی جب کہ بجلی کا کنکشن منقطع کردیا گیا، ترجمان لیسکوکا کہنا ہے کہ چیف انجینئرلیسکو نے ایکسئین،ایس ڈی او اور فیلڈ اسٹاف کی کارکردگی کو قابل ستائش قرار دیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights