گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ کا گندم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ کا گندم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر میاں توصیف حسن نے ریونیو افسران و محکمہ خوراک کے عملے کے ہمراہ مختلف گوداموں سے 13 ہزار بوریاں برآمد کر لیں ، تحویل میں لی گئی گندم سرکاری گودام میں منتقل کردی گیئں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights