
08 May وزیر آباد کے علاقے گھکڑ کے رہائشی مقتول محمد نواز کے قتل کا معمہ حل ہو گیا
وزیر آباد کے علاقے گھکڑ کے رہائشی مقتول محمد نواز کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، ڈی ایس پی وزیرآباد چوہدری سعید احمد کا کہنا ہے کہ ملزمہ آمنہ بی بی اور اس کے ساتھیوں کو ٹریس کرکے6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے
No Comments