امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ،جماعت اسلامی کے صوبائی امیدوار پی پی 159 حافظ لیئق احمد کی قیادت میں شنگھائی پل پر یوم احتجاج منایا گیا اور ریلی نکالی گئی، اس موقع پر مرزا عبدالرشید سمیت علاقے بھر کارکنوں اور رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مقررین نے حکومت سے مہنگائی ختم کرکے شہریوں کو فی الفورریلیف دینے کا مطالبہ کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights