کسٹم حکام کی بروقت اور مؤثر کارروائی، طورخم بارڈر پر افغانستان سے آنے والے کوئلے کے کنٹینر سے بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا

کسٹم حکام کی بروقت اور مؤثر کارروائی، طورخم بارڈر پر افغانستان سے آنے والے کوئلے کے کنٹینر سے بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا، اسلحے کا ذخیرہ کنٹینر کے خفیہ خانوں میں چھپا کر رکھا گیا تھا، برآمد ہونے والے اسلحے میں روسی اور ترکیہ ساختہ 12 بور بندوقیں، مختلف ہتھیاروں کے 600 کارتوس اور بھاری مقدار میں بارود شامل ہے ،کشٹم حکام نے افغانی ڈرائیور کو قانونی کاروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ پکڑا جانے والا اسلحہ پاکستان دشمن عناصر کی جانب سے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کوششوں کا حصہ تھا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights