
10 May حویلی لکھا پنجاب پولیس کی بڑی کاروائی علاقے بھر میں خوف ہراس پھیلا کر لوگوں پر تشدد کرنے والا گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار
حویلی لکھا میں پنجاب پولیس کے اے ایس آئی فاروق احمد اور ان کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ کی ہدایات پر اور ایس ایچ تھانہ حویلی لکھا کی سربراہی میں خوف و ہراس پھیلا شہر کا امن خراب کرنے والے گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا خوف کی علامت بننے والے گروہ نے چند روز قبل صدر بازار میں خوف ہراس پھیلا کر 2 دکانداروں کو فائر مار کرشدید زخمی کیا تھا جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج ہوا،پولیس نے مرکزی ملزم شہزاد ولد سرفراز وٹو گرفتار کر کے وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ 30 بور اور گولیاں برآمد کر لیں اور ملزم کو پابند سلاسل کر دیا
No Comments