ڈہرکی میں پولیو مہم کاآغاز

ڈہرکی میں پولیو مہم کاآغاز ،کھروہی کے علاقے میں پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم کو علاقہ مکینوں نے یرغمال بنا لیا، یرغمال ٹیم میں 12 خواتین سمیت 26افراد شامل ہیں ، تحصیل دار ڈھرکی اشرف علی پتافی نے پولیس کو طلب کر لیا، پولیو عملے کو یرغمال بنانے والوں نے حکومت سے مقامی نہر میں پانی دینے کا مطالبہ کیا ، تحصیل دار ڈھرکی کا کہنا ہے کہ کھروہی کے چند شر پسند عناصر نے ٹیم کو یرغمال بنا کر ناجائز مطالبہ پیش کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights