شکرگڑھ کےنواحی علاقے لال پورہ میں زہریلہ کھانا کھانے سے5بچوں کی طبیعت بگڑ گئی۔

شکرگڑھ کےنواحی علاقے لال پورہ میں زہریلہ کھانا کھانے سے5بچوں کی طبیعت بگڑ گئی۔متاثرہ افراد میں 3 بچیاں اور دو کمسن بچے شامل ہیں ۔ ڈاکٹر کے مطابق باسی چاول اور دہی کھانے سے بچوں کی حالت خراب تھی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights