دو روز پہلے سے لاہور میں شرپسندوں کے ہاتھوں اُجڑنے والے جناح ہاؤس کو سول سوسائٹی کیلئے کھول دیا گیا

دو روز پہلے سے لاہور میں شرپسندوں کے ہاتھوں اُجڑنے والے جناح ہاؤس کو سول سوسائٹی کیلئے کھول دیا گیا ، اساتذہ کرام ، طلبا ء وطالبات، بزرگ، ریٹائر سول افسران اور دیگر افراد نےجناح ہاؤس کا دورہ کیا اورمشاہدے کے بعد شر پسندوں پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights