سمندری میں چوری کی واردات۔خواتین نے دوکاندار کی آنکھوں پردھول جھونک دی

سمندری میں چوری کی واردات۔خواتین نے دوکاندار کی آنکھوں پردھول جھونک دی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔کہ خواتین کاسمیٹکس سے بھرا کاٹن چوری کرکے رفو چکرہو گئی۔کاٹن میں ہزاروں روپے مالیت کا کاسمیٹکس کا سامان موجود تھا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights