پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

ملکی سیاسی صورتحال میں اہم پیشرفت، پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی جب کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا، پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس 19 مئی جمعہ کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights