تھانہ مروٹ کی حدود میں چوری کی واردات

تھانہ مروٹ کی حدود میں چوری کی واردات ، گورنمنٹ پرائمری سکول ایچ آر 308 سے واٹرپمپ چوری ہو گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتاہے کہ چور دیوار پھلانگ کر سکول میں آیا اور اس نے کیمرے کی تاریں کاٹ دیں تاہم تاریں کاٹنے سے پہلے کے مناظر کیمرے میں ریکارڈ ہو چکے تھے، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا،، اور ملزم کی تلاش شروع کر دی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights