لاہورمیں تھانہ شادباغ پولیس کی حراست میں 60 سالہ شہری جاں بحق

لاہورمیں تھانہ شادباغ پولیس کی حراست میں 60 سالہ شہری جاں بحق ، فاروق نامی شخص کو پولیس نے پرچی جواء کروانے کے شبے میں کوحراست میں لیا گیا جس پر اسکی طبیعت خراب ہو گئی، حالت غیر ہونے پر کوٹ خواجہ سعید ہسپتال لیجایا گیا ،جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا، مرنے کے بعد پولیس نے ہسپتال میں نامعلوم لاش کا بتا کر ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوانے کی کوشش کی ۔ ورثاء کے مطابق پولیس ہمیں خاموش رہنے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights