منڈی بہاوالدین میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ

منڈی بہاؤالدین محلہ شفقت آباد میں وسیم ولد اشرف تندور سے گھر کیلئے روٹیاں لگوا رہا تھا کہ اسی اثناء میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا اسے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا، نامعلوم مسلح ملزمان فائرنگ کر تے ہونے موقع واردات سےفرار ہوگئے، پولیس تھانہ سول لائن موقع پر پہنچ گئی, وقوعہ کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں، تفتیش جاری ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights