کراچی کے ضلع کیماڑی، تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کارروائی، 50 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی

کراچی کے ضلع کیماڑی، تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کارروائی، 50 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی ، ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر شاھد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملزمان نے کار میں 1280 گرام قیمتی منشیات اور 5 کلو اعلی کوالٹی چرس چھپائی ہوئی تھی ، ملزمان نے دوران تفتیش کراچی کے پوش علاقوں اور کالج و یونیورسٹی کے طلبہ کی ڈانس پارٹیوں میں منشیات فروخت کرنے کا انکشاف کیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights