
24 May تھانہ کچا کھوہ پولیس کی بڑی کارروائی ۔ 60لاکھ روپے مالیت کی 15 کلو ہیروئن کی بھاری مقدار برآمد کر لی
تھانہ کچا کھوہ پولیس کی بڑی کارروائی ۔ 60لاکھ روپے مالیت کی 15 کلو ہیروئن کی بھاری مقدار برآمد کر لی ۔ پولیس نے 02 بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے سرگرم رکن گرفتار کرلیے۔ملزمان پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات کی سپلائی کرتے تھے پولیس نےملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری کر دی۔ پولیس کا کہنا تھا۔کہ منشیات پیشہ عناصر کاخاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے
No Comments