گوجرانوالہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے شہری ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے

گوجرانوالہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے شہری ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت چھٹی سنچری کراس کر گئی جبکہ گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights