وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا

وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں اُن کا استقبال آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے کیا، وزیراعظم نے شہداء کی یاد گار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شہدا کے حوالے سے قرآن مجید میں اللہ تعالی نے اُنہیں عظیم قرار دیا ہے، اُن کی تکریم اور عظمت کے حوالے سے اللہ تعالی نے واضح احکامات دئیے ہیں کہ اِنہیں مردہ مت کہو یہ زندہ ہیں، جنہوں نے شہدا کی بیحرمتی کی ہے انہوں نے نہ صرف اللہ تعالی کو ناراض کیا ہے، قرآنی آیات کی خلاف ورزی کی ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights