وزیراعلیٰ پنجاب کو کمشنر لاہورڈویژن اور ڈی جی ایل ڈی محمد علی رندھاوا نے منصوبے پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی

وزیراعلیٰ پنجاب کو کمشنر لاہورڈویژن اور ڈی جی ایل ڈی محمد علی رندھاوا نے منصوبے پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی، محسن نقوی نے پراجیکٹ پر کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہارکیا ، نگران وزیراعلٰی کا کہنا تھا کہ رات گئے بھی عوامی فلاح کے اس منصوبے پر ورکرز کو کام کرتا دیکھ کر خوشی ہوئی، منصوبے پر دن رات کام جاری رکھا جائے اور محسن نقوی نے 15 جون تک سمن آباد انڈر پاس کو ٹریفک کے لئے کھولنے کا ٹاسک دے دیا، وزیراعلیٰ نے کہا کہ شروع میں اس پراجیکٹ پر سست روی سے کام ہو رہا تھا لیکن اب اس منصوبے پر کام تیزہوا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights