
30 May پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا سلسلہ جاری
پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا سلسلہ جاری ، پی ٹی آئی گوجرانوالہ کے سینیر نائب صدر مستنصر ساہی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا،انھوں نے کہا کہ نو مئی کو ناعاقبت اندیشوں کی وجہ سے آج یہ دن دیکھنا پڑا ہے ، فوجی تنصیبات میں گھسنا ایک ناقابل برداشت عمل ہے، جب کہ گوجرانوالہ میں پاکستان تحریک انصاف ٹائیگر فورس کے کپتان رانا عبدالخالق نے بھی پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
No Comments