حاصل پور ۔انٹی کرپشن ٹیم بہاولپور کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حاصل پور میں چھاپہ، کمپیوٹر آپریٹر شکیل موقع پر گرفتار

حاصل پور ۔انٹی کرپشن ٹیم بہاولپور کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حاصل پور میں چھاپہ
کمپیوٹر آپریٹر شکیل موقع پر گرفتار
ٹیم نے تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا
شہری کی درخواست رشوت لینے پر اینٹی کرپشن کی ٹیم نے کارروائی کی ۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights