
31 May گوجرانوالہ میں مصنوعی مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا
گوجرانوالہ میں مصنوعی مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا اشیاء خوردونوش کی قیمتوں نے عام آدمی کی کمر توڑ کررکھ دی ، وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلٹی سٹورکو آٹا اور چینی پر سبسڈی دی گئی تھی
No Comments