لاہور کے تھانہ ملت پارک میں کیبل پر تنازعہ ، ریکارڈ یافتہ ملزم نے معصوم شہری کواس کے گھر والوں کے سامنے گولیاں مار دیں

لاہور کے تھانہ ملت پارک میں کیبل پر تنازعہ ، ریکارڈ یافتہ ملزم نے معصوم شہری کواس کے گھر والوں کے سامنے گولیاں مار دیں ، چار گولیاں لگنے سے عمران شدید زخمی ہو گیا ، انویسٹی گیشن آفیسر کی مبینہ ملی بھگت سے ملزم تا حال گرفتار نہیں کیا جاسکا جبکہ دیگر ملزمان نے ضمانت کروا رکھی ہے اہل علاقہ نے آٸی جی پنجاب اور وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights