پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنگز کی زمان پارک آمد، چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات کی

پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنگز کی زمان پارک آمد، چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ، اس موقع پر پاک-آسٹریلیا تعلقات، دوطرفہ معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ واستحکام ، آئین و قانون کی حکمرانی کے حوالے سے تحریک انصاف کے فلسفہ و منشور پر بھی مفصل گفتگو کی گئی ،ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق ملاقات میں پاکستان میں جمہوریت کے معیار، معاشی چیلنجز،تجارت،سیاحت اور سرمایہ کاری جیسے امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights