
04 Jun حویلی لکھا کے صوبائی حلقہ 190 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر دیوان اخلاق احمد نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا
حویلی لکھا کے صوبائی حلقہ 190 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر دیوان اخلاق احمد نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا،، انھوں نے9 مئی کے شرمناک واقعے کی مزمت کرتے ہوئے کہ کہا شر پسند عناصر نے فوجی تنصیبات پر حملہ کیا، جس پر ہر پاکستانی کا دل رنجیدہ ہے ،،دیوان اخلاق احمد کا کہنا تھا کہ انھوں نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ بھی واپس کر دیا ہے
No Comments