اسلام آباد میں راول ڈیم میں زہریلا کیمکل اور زہر ملا کر ہزاروں آبی حیات مار دینے والے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد میں راول ڈیم میں زہریلا کیمکل اور زہر ملا کر ہزاروں آبی حیات مار دینے والے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔کرنٹ اور گرنیڈ کے زریعے مچھلیوں کو مارنے کے بعد مارکیٹ میں فروخت کیا جاتا تھا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کر لیا۔اور مچھلیوں کو مارنے والے مافیا کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights