سمندری میں تھانہ صدر کے علاقہ فیصل آباد روڈ پرکاٹن ویسٹ فیکٹری میں ڈکیتی کی واردات

سمندری میں تھانہ صدر کے علاقہ فیصل آباد روڈ پرکاٹن ویسٹ فیکٹری میں ڈکیتی کی واردات۔۔مسلح ڈاکو ملازمین کو باندھ کر ٹرانسفارمر،موٹریں، نقدی، موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights