پاکستان دنیامیں آبادی کے لحاظ سے تیسری بڑا ملک بننے جارہا ہے: ڈاکٹرجاویداکرم

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیامیں آبادی کے لحاظ سے تیسری بڑا ملک بننے جارہا ہے، ہمیں اپنے معاشرے میں لیڈرزپیداکرنا ہوں گے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایوان اقبال میں یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنزکی جانب سے تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کیا . اس موقع پر چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنزپروفیسرعبدالمنان خرم، فیکلٹی ممبران اور ننھے بچوں کی کثیرتعداداوروالدین نے شرکت کی.نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights