
06 May گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ کا گندم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ کا گندم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر میاں توصیف حسن نے ریونیو افسران و محکمہ خوراک کے عملے کے ہمراہ مختلف گوداموں سے 13 ہزار بوریاں برآمد کر لیں ، تحویل میں لی گئی گندم سرکاری گودام میں منتقل کردی گیئں
No Comments